کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

علی ذاکر

محفلین
میں نے غصہ نہیں کیا لگتا ہے آپ کو کوئ غلط فہمی ہو‌گئ ہے اگر میری بات سے آپ کو کچھ ایسا محسوس ہوا ہو تو میں معافی چاہتا ہوں!
ماسلام
 

زینب

محفلین
اچھا کرتی ہے میری طرف سے پیغام دو اسے کہ۔۔۔زین کو اور تنگ کرو اس کا ناک میں دم کیے رکھو بس
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top