کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
تمہارا مطلب ہے تمہاری جگہ سیماب یا احمد بھائی کو پکڑ کر لے جاؤں۔ بڑی ہشیار ہو گئی ہو۔
 

تبسم

محفلین
آپ کی یہ والی عادت تھوڑی بہت مجھ میں بھی آگئی ہے

وہ کیوں؟؟:eek:
یہ عادت مجھ میں اتنی نہیں تھی بھائی شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ کا کچھ زیادہ ہی اثر ہو گیا ہے آپ پر:heehee:
اسماجی یہاں نہیں آرہی ہیں نا آپ کو وہاں لے جائیں گے تو وپ آپ کو بچانہ کے لیے آجائیں گی شاید
 
Top