کون کس کو مس کررہا ہے 15

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ تمہاری ایک ٹیچر اردو محفل کی رکن بنی تھیں، کدھر گئیں وہ؟
وہ لاہور گئی ہوئی ہیں چاچو شادی پر۔ آپ نے کیا میری شکایتیں لگانا تھیں ؟؟؟ :tongue:


ویسے وہ پڑھتی رہتی ہے یہاں کی پوسٹس ، میں نے کہا تھا کہ آپ آن لائن آیا کریں ۔
 

تبسم

محفلین
:surprise: مس میں ہو کے آپ
اچھا جی آپ کو بہت کچھ پتا ہے
تبسم فیس بُک پر نہیں ہے۔ میں نے اسے مکھی بنا کر چھت سے چپکایا ہوا ہے۔
یہ لیں جی آپ نے جس کو مگھی بنا یا ہے وہ تو یہیں ہیں:bee:
 
Top