کون کس کو مس کررہا ہے 15

پپو

محفلین
پپو بھائی تو واقعی کتنے دنوں سے مس ہو رہے ہیں۔

شمشاد بھائی آپکی محبتیں ہیں جو ہمیشہ یاد رہتی ہیں
بجلی کا ایک شدید ترین بحران پھر درپیش ہے جسکی وجہ سے بہت سے کام ادھورے رہتے ہیں اور محفل پر نہیں آ پاتا امید جلد ہی ساتھ ساتھ ہی ہونگے انشاءاللہ
 
Top