کون کس کو مس کررہا ہے 14

شمشاد

لائبریرین
میں چونکہ بہت دیر سے محفل میں آیا تھا اور ادھر تھا بھی کوئی نہیں تو پھر خود ہی اپنی حاضری لگا لی۔
 

تبسم

محفلین
ہاں اُن ہوں نے ہی کہا ہے نا
ویسے پپو بھائی کہاں ہے آج کل بہت خاموش ہو تے ہیں وہ سب ٹھیک تو ہے نا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top