ویب ڈیویلپمنٹ کونسے فری ہوسٹ کا استعمال کیا جائے؟

گرائیں

محفلین
0fees.net/
bytehost.com

غالبا یہ دونوں ایک ہی کمپنی کے تحت ہیں۔ اول الذکر پہ میں اپنا بلاگ ہوسٹ کروا رہا ہوں۔ آج تک کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا۔
 

راج

محفلین
میں نے اب تک کئی فری ہوسٹ کو استعمال کیا ہے اور اب تک سب سے اچھا مجھے صرف بائٹ ہوسٹ ہی لگا
 

عمیر یونس

محفلین
www.5gbfree.com
اسکو استعمال کر کے دیکھیں، کسی قسم کا کوئی اشتہار نہیں ہے اور کارکردگی بھی اچھی ہے۔
میں اب تک 2 ویب سائٹس ہوسٹ کی تھی اس پر جو کہ اب تکبلکل ٹھیک کام کر رہی ہیں ۔
اور دو دن پہلے یہ ہوسٹ کی ہے۔
http://conflict-management-style.tk
البتہ اردو فونٹ کا نہیں پتہ کہ کام کرے گا یا نہیں۔
 

نائس اردو

محفلین
smf فورم میں اردو ایڈیٹر انسٹا ہو سکتا ہے کیا ، مکمل اردو لکھ سکنے کا کوئی ٹیمپلٹ یا طریقہ ، برائے مہربانی اگر کسی کو پتہ ہو تو بتائیں ،
 
Top