کورل ڈرا سے انڈیزائن

bilal260

محفلین
کوئی صاحب یا دوست یا جناب InDesignمیں کام کرتے ہو تو وہ کچھ اردو میں بتائیں کہ ان ڈیزائن میں کیا ہوتا ہے ؟یہ کیسے کام کرتا ہے؟
اسے کیسے سیکھ سکتے ہیں؟اس کا سکوپ کیا ہے؟وغیرہ وغیرہ لنک یا انگلش میں معلومات بھی چلے گی مگر اردو میں معلومات فراہم کریں تو بہتر ورنہ انگلش میں ہیں معلومات دے دیں۔شکریہ۔
 
Top