کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :
بھائیوں : آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے
کہ ان پیج سے کورل ڈرا کے لیے بہت سے ای پی ایس فائلیں بنائی گئی ہیں اب کوئی ایسا "ٹریک " ہے کہ ان سب کو ایک ہی دفعہ کورل ڈرا میں امپورٹ کیا جاسکے ۔
 
متلاشی

محفلین

آپ کے پاس ان پیج اور کورل ڈرا کا کونسا ورژن ہے یہ بتا دیں تو آپ کو حل بتانے میں آسانی ہو گی
 
متلاشی بھائی : میرا مقصد یہ ہے کہ جیسا کہ کسی پی ڈی ایف فائل کو جب کورل ڈرا میں امپورٹ کیا جائے تو ایک ہی فائل میں سارے پیجز کھل جاتے ہیں ، کیا ایسا ای پی ایس فائلز کے ساتھ ممکن ہے ۔
 
نہیں ای پی ایس فائل کے ساتھ ایسا ممکن نہیں ۔۔۔ آپ پی ڈی ایف فائل ہی بنا لیں ان پیج سے ان پیج ۳ سے بن جاتی ہے ۔۔۔ نیٹ سے آپ کو مل جائے گا۔۔۔
 
arifkarim

معطل

ان ای پی ایس کی پی ڈی ایف بنا لیں۔ یہی حل بہترین ہے۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین

ان پیج 2000 سے بھی پی ڈی ایف فائل بنا سکتے ہیں۔
dopdf.comسے dopdfڈاؤن لوڈ کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔
یہ سافٹ وئیر ایک پرنٹر کی طرح چلے گا۔ اس کو اپنی فائل کا سائز دیجئے جیسے پرنٹر میں دیتے ہیں اور جو آپ نے اپنے پیج کا سائز ان پیج میں سیٹ کیا ہوگا، وہی سائز۔
پھر پرنٹ بھیج دیجئے۔ یہ آپ سے پاتھ مانگے گا۔ اگر ڈیسک ٹاپ سیلیکٹ کیا تو چند سیکنڈز یا منٹس میں وہ فائل ڈیسک ٹاپ پر ہوگی۔ جتنے پیج آپ پرنٹنگ میں سیلیکٹ کریں گے ان کی ملٹی پل پیج پی ڈی ایف بن جائے گی۔ وہ آپ کورل میں کاپی اور پیسٹ کرسکتے ہیں۔ میں کورل ایکس۔فائیو استعمال کرتا ہوں۔ اس میں کاپی اور پیسٹ سے وہ فائل ایک ایک پیج کرکے پیسٹ کی جاسکتی ہے۔ جیسے ہی آپ پیسٹ کی کمانڈ دیں گے، وہ آپ سے پیجز اور ٹیکسٹ یا کروز پوچھے گا۔ ۔۔۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
معلومات فراہم کرتے وقت خیال رکھئے گا کہ ایک سے زائد پیج سیلیکٹ کرنے کی صورت میں وہ پیجز ایک ہی آبجیکٹ بن کر اسٹیج پر آجائیں گے۔ اس لیے ایک وقت میں صرف ایک ہی پیج سیلیکٹ کرنا ٹھیک رہے گا۔ اور ٹیکسٹ سے بہتر ہے Curves.
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
ان ای پی ایس کی پی ڈی ایف بنا لیں۔ یہی حل بہترین ہے۔
ای پی ایس کی پی ڈی ایف بنانے کے لیے آپ فوٹو شاپ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ فوٹو شاپ سی ایس سکس میں تمام ہی پیجز ایک ساتھ اوپن کرکے ملٹی پل پی ڈی ایف میں اکٹھے سیو ہوسکتے ہیں۔ بہترین حل ہے۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
بہترین حل تو یہ ہوتا کہ آپ فائل کو ان پیج پر ہی رکھتے، لیکن کورل پر لایا کیوں جا رہا ہے، یہ بتائیں گے تو شاید میں اس کا کوئی متبادل توڑ ان پیج میں بھی بتا سکوں۔ ان پیج اور کورل کا ورژن بھی بتائیے گا جو آپ استعمال کرتے ہیں۔
 
متلاشی

محفلین
ان پیج 2000 سے بھی پی ڈی ایف فائل بنا سکتے ہیں۔
dopdf.comسے dopdfڈاؤن لوڈ کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔
یہ سافٹ وئیر ایک پرنٹر کی طرح چلے گا۔ اس کو اپنی فائل کا سائز دیجئے جیسے پرنٹر میں دیتے ہیں اور جو آپ نے اپنے پیج کا سائز ان پیج میں سیٹ کیا ہوگا، وہی سائز۔
پھر پرنٹ بھیج دیجئے۔ یہ آپ سے پاتھ مانگے گا۔ اگر ڈیسک ٹاپ سیلیکٹ کیا تو چند سیکنڈز یا منٹس میں وہ فائل ڈیسک ٹاپ پر ہوگی۔ جتنے پیج آپ پرنٹنگ میں سیلیکٹ کریں گے ان کی ملٹی پل پیج پی ڈی ایف بن جائے گی۔ وہ آپ کورل میں کاپی اور پیسٹ کرسکتے ہیں۔ میں کورل ایکس۔فائیو استعمال کرتا ہوں۔ اس میں کاپی اور پیسٹ سے وہ فائل ایک ایک پیج کرکے پیسٹ کی جاسکتی ہے۔ جیسے ہی آپ پیسٹ کی کمانڈ دیں گے، وہ آپ سے پیجز اور ٹیکسٹ یا کروز پوچھے گا۔ ۔۔۔
جی مجھے پتہ تھا شاہد بھائی اس کا بھی مگر بجائے پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کرنے کے میں نے انہیں ان پیج 3 کا مشورہ دیا کیوں کہ اس میں زیادہ سہولت ہے ۔۔ باقی پی ڈی ایف پرنٹرز کا رزلٹ بھی اچھا نہیں ہوتا ہے اور بعض اوقات کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹس میں یہ پرنٹرز بہت مسائل پیدا کرتے ہیں ۔۔۔
 
باقی اگر کورل ایکس 7 میں پی ڈی ایف فائل امپورٹ کریں تو اس کا ہر صفحہ خود بخود کورل کے اگلے صفحہ پر پیسٹ ہو جاتا ہے :) آپ بار بار اگلا صفحہ امپورٹ کرنے کی زحمت سے بچ سکتے ہیں
 
آخری تدوین:

شاہد شاہنواز

لائبریرین
جی مجھے پتہ تھا شاہد بھائی اس کا بھی مگر بجائے پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کرنے کے میں نے انہیں ان پیج 3 کا مشورہ دیا کیوں کہ اس میں زیادہ سہولت ہے ۔۔ باقی پی ڈی ایف پرنٹرز کا رزلٹ بھی اچھا نہیں ہوتا ہے اور بعض اوقات کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹس میں یہ پرنٹرز بہت مسائل پیدا کرتے ہیں ۔۔۔
ڈو پی ڈی ایف کا مشورہ اس لیے دیا تھا کیونکہ آج تک مجھے اس میں ایسا کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا تھا۔ پی ڈی ایف سے پرنٹ بھیجو تو وہاں پرنٹ ایز امیج کرنے سے اگر مسائل آپ کا پرنٹر پیدا کر رہا ہو تو وہ بھی حل ہوجاتے ہیں۔
 
کیا آپ نے اس میں کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ استعمال کیا کبھی جسٹیفکیشن اور آٹو کرننگ کے ساتھ ؟؟؟؟؟ اگر نہیں تو پھر آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ مسئلہ نہیں کرتا :)
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
کیا آپ نے اس میں کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ استعمال کیا کبھی جسٹیفکیشن اور آٹو کرننگ کے ساتھ ؟؟؟؟؟ اگر نہیں تو پھر آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ مسئلہ نہیں کرتا :)

ابھی کل ہی کی بات ہے۔ کسی قدر غیر متعلقہ ہی سہی۔ لیکن قابل غور ضرور ہے۔
ایک پاور پوائنٹ کی فائل آئی۔
اس میں تین فٹ بائی چار فٹ کے سائز میں ایک پریزنٹیشن بنی ہوئی تھی اور اسی سائز پر پرنٹ بھی کرنا تھی۔
عموما میں ایسی فائلوں کو جان بوجھ کر پاور پوائنٹ یا ورڈ وغیرہ سے پرنٹ نہیں کرتا۔ ایکسل کا اعتبار نہیں کرتا۔
کیونکہ نظر کچھ اور آرہا ہوتا ہے۔ پرنٹنگ کچھ اور ہوجاتی ہے۔
میں نے اس کی جے پی جی بنائی۔ یعنی پکچر جو پاور پوائنٹ کا عام آپشن ہے۔
لیکن حیرت کی بات یہ تھی کہ اس میں کچھ چیزیں مس ہو گئیں۔ یعنی جو فائل تھی، اس کی پکچر میں کچھ ٹیکسٹ غائب تھا۔
میں نے دو تین آپشن اور ٹرائی کیے لیکن بالآخر ڈو پی ڈی ایف نے کام دیا اور پی ڈی ایف بن گئی۔
اب فوٹو شاپ سیون سے وہ پرنٹ نہیں ہورہی تھی۔
فوٹو شاپ سی ایس سکس سے ہوئی۔
آپ نے کہا
کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ
جسٹیفکیشن اور آٹو کرننگ کے ساتھ
۔۔
ان دو خصوصیات کے ساتھ کوئی بھی ان پیج کی فائل مجھے بھیجئے ۔۔۔
shahid_196@hotmail.com پر
دیکھتا ہوں ، ہوسکتا ہے کہ نہیں۔ کیونکہ عموما میں نے ہر فائل کا مسئلہ اسی سافٹ وئیر سے حل کیا ہے۔
 
شاہد بھائی میرا اپنا فونٹ کریکٹر بیسڈ ہے اور اس میں کئی جگہ آٹو کرننگ بھی ہے مگر ان پیج یا ٹیکسٹ کے طور پر فائل میں آپ کو بھیجنے سے قاصر ہوں :)
 
Top