مکمل کودک کہانی : بیل اور گدھا

مقدس

لائبریرین
ایسا کہیں بھیا کہ ہم آپ کی نااہلی میں بھی کوئی اچھی بات ڈھونڈ لیتے ہیں
ہی ہی ہی
 

فہیم

لائبریرین
جی شگفتہ صاحبہ یہ دیکھ لیں۔
ایک سیمپل ای بک کا۔
اس کی پروف ریڈنگ نہیں ہوئی وی جو جو غلطیاں مجھے دکھائی دے گئیں وہ تو میں نے ٹھیک کردیں۔
لیکن اس کی ایک بار پروف ریڈنگ ہونی چاہیے۔
اس لیے میں نے اس کی پی ڈی ایف نہیں بنائی بلکہ اوریجنل ورڈ کی فائل ہی اپلوڈ مار رہا ہوں۔
کوئی اگر اسی میں پروف ریڈ کرلے اور جو غلطی ہو اس میں درست کردے تو بہتر رہے۔

بیل اور گدھا ای بک
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس فہیم ، بہت خوشی ہوئی ای بک دیکھ کر۔ اچھی لگ رہی ہے ، ایک سوال بچوں کے لحاظ سے فونٹ سائز کتنا ہونا چاہیےکہ وہ پڑھنے میں آسانی اور دلچسپی محسوس کریں؟ میں حمزہ صاب کو گھیرنے کی کوشش کرتی ہوں اسے پڑھوانے کے لیے ۔ اس کے بارے میں دوبارہ لکھوں گی ۔

میں اس کی پروف ریڈنگ دیکھتی ہوں ویسے پروف ریڈنگ کے لیے شمشاد بھائی سے کہنا تھا :happy: شمشاد بھائی آپ کہاں ہیں؟ راوی کہتا ہے آپ کے روزے بہت آرام و سکون سے گذر رہے ہیں :happy:
 

فہیم

لائبریرین
فونٹ سائز میں نے 12 رکھا ہے جو کہ پی ڈی ایف بننے کے بعد 145 ۔ 150 فیصد زوم کرکے پڑھنے پر پرفیکٹ ہے۔
اس طرح کہ جب ایک صفحہ پڑھ لیں تو پیج ڈاؤن پر کلک کرنے سے اگلا صفحہ درست پوزیشن پر حاضر ہوجائے۔
اس طرح زیادہ اسکرول کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔
لیکن اس ورڈ کی فائل کو نہ پڑھنے کو کہیے گا حمزہ صاحب کو کہ اس کو پڑھنے میں مزہ نہیں آنا۔
 
Top