کوئ میری مدد کرے پلیز

Muhammad zubair

محفلین
میں نے اپنے بلاگ پر تھیم اپلوڈ کردیا هے لیکن
میرے بلاگ میں نستعلیق ' جمیل ناطق ۔یه فانٹ نهیں هیں میں چاهتا هوں اگر کو میرا بلاگ اوپن کرے بے شک اس کے کمپیوٹر میں
نستعلیق فانٹ انسٹال نا بھی هو مگر میرا بلاگ نستعلیق فانٹ میں نظر آئے میں یه فانٹ کیسے بلاگ میں انسٹال کرو اور کهاں سے یه فانٹ ملیں گے پلیز مکمل رهنمائ کردیں
آپ کی رهنمائ کا انتظار رهے گا
 
Top