انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

زونی

محفلین
زونی (صاحب / صاحبہ)
آداب
آپ کے دستخط میں ایک شعر چسپاں ہے

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ھے ہیرے کا جگر
مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر

کیا آپ بتا ئیے گا یہ شعر کس کا ہے۔۔۔ /؟

م۔م۔مغل





مغل صاحب میرے مطابق بھی یہ بھرتری ہری کا ہی شعر ھے جسے اقبال نے "بال جبریل" کے آغاز میں کوٹ کیا ھے۔ شعر کی تصحیح کرنے کیلئے شکریہ۔

ِِ
 

تعبیر

محفلین
یہ دیکھیں انہیں پتا ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔

آپ نے زیڈ سے شروع ہونے والے نام سے لاڈیاں شورع کیئں سب سے پہلے تو میرا نام آتا ہے نا:(

مین نے کب انکار کیا ۔ ویسے میری لاڈیاں کیا اتنی اہمیت رکھتی ہیں :grin: :confused:



تو کریں نا کس نے روکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خود damsel نے یہ دیکھیں :)




تعبیر ذرا ڈاکٹر یونس کا انٹرویو تھوڑا آگے بڑھے پھر آپ لے لیجئے گا لیکن دیکھیں باقیوں کی رائے کو بھی
 

تعبیر

محفلین
اس دھاگے پر کیا ہو رہا ہے بھئی ۔۔۔ اب تک وہیں کا وہیں رکا ہوا ہے۔۔۔ کبھی کوئی غائب کبھی کوئی غائب ۔۔۔ سب کی چارج شیٹ بنا دیجیئے شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ڈسپلینری ایکشن لینا ہوگا۔۔۔۔ سب سے پہلے تو انٹرویور کا پر چارج لگائین



دھاکہ تو نہیں رکا ہوا پر لوگ سنجیدہ نہین ہیں :( محسن پھر پہلے جیسے ہو گئے ہیں۔ ہماری حکومت کی طرح جو صرف آسرے دیتی ہے۔ کرتی کچھ نہیں :mad:
پہلا نمبر آپ کا تھا سو اپ کا انٹرویو شروع ہے۔ اسکے بعد damsel پھر سخنور۔ مین نے پیچھے لسٹ بنا تو دی ہے
 
Top