1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

جون ایلیا کوئی گماں بھی نہیں، درمیاں گماں ہے یہی

صائمہ شاہ نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 17, 2013

  1. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    اوہ تو آپ شکریہ نہیں چاہتیں ٹھیک ہے ہم اتنے ہی خلوص سے اپنا شکریہ واپس لیتے ہیں جتنے خلوص سے ادا کیا تھا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ارے بابا! بہنا کو کوئی شکریہ کہتا ہے؟ :)
    میں نے تو آپ کو تنگ کرنا ہے بس۔۔
     
  3. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    آپ نے تنگ تو بالکل نہیں کیا ہاں اپنائیت کا احساس ضرور دلایا ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. nazar haffi

    nazar haffi محفلین

    مراسلے:
    156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    واہ ماشااللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی گماں بھی نہیں، درمیاں گماں ہے یہی
    اسی گماں کو بچا لوں، کہ درمیاں ہے یہی​
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    :)
     
  6. مدیحہ گیلانی

    مدیحہ گیلانی محفلین

    مراسلے:
    2,282
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    واہ واہ !
    ایک عمدہ انتخاب ۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر