جون ایلیا کوئی گماں بھی نہیں، درمیاں گماں ہے یہی

صائمہ شاہ نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 17, 2013

  1. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    کوئی گماں بھی نہیں، درمیاں گماں ہے یہی
    اسی گماں کو بچا لوں، کہ درمیاں ہے یہی

    کبھی کبھی جو نہ آؤ نظر، تو سہہ لیں گے
    نظر سے دُور نہ ہونا، کہ امتحاں ہے یہی

    میں آسماں کا عجب کچھ لحاظ رکھتا ہوں
    جو اس زمین کو سہہ لے وہ آسماں ہے یہی

    یہ ایک لمحہ، جو دریافت کر لیا میں نے
    وصالِ جاں ہے یہی اور فراقِ جاں ہے یہی

    تم ان میں سے ہو جو یاں فتح مند ٹھیرے ہیں
    سنو! کہ وجۂ غمِ دل شکستگاں ہے یہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 5
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    واہ بہت عمدہ کلام
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    شکریہ
     
  4. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    :zabardast1:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    شکریہ
     
  6. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    شکریہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    منفرد لہجے کی ایک منفرد شاعر کی ایک منفرد غزل
    شریک محفل کرنے کا شکریہ
    شاد و آباد رہیں
     
    • متفق متفق × 1
  8. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کبھی کبھی جو نہ آؤ نظر، تو سہہ لیں گے
    نظر سے دُور نہ ہونا، کہ امتحاں ہے یہی
    بہت خوبصورت کلام۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    پسند فرمانے کا شکریہ
     
  11. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    میں تو کبھی کبھی ہی شاعری پڑھتی ہوں
    بہت خوب صائمہ آپی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    واہ بہت خوبصورت کلام

    یہ ایک لمحہ، جو دریافت کر لیا میں نے
    وصالِ جاں ہے یہی اور فراقِ جاں ہے یہی​
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    شکریہ عائشہ :)
     
  14. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    شکریہ
     
  15. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اور اگر میں شکریہ قبول نہ کروں تو پھر؟ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    تو پھر مجھے عینی کی خدمات حاصل کرنی پڑئیں گیں اور آپ کو شکریہ قبول کرتے ہی بنے گی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    کوئی نہیں اپیا
    عینی سے بھی نہیں کروں گی بچو!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    اور ایسا کیوں بھئی ؟ نہ ہم سے نہ عینی سے تو پھر کس سے شکریہ ادا کروائیں :battingeyelashes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ارے بابا! نہ کروائیں ناں۔۔سمپل! :)
     
  20. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہ ایک لمحہ، جو دریافت کر لیا میں نے
    وصالِ جاں ہے یہی اور فراقِ جاں ہے یہی
    بہت خوب!
     

اس صفحے کی تشہیر