کوئی بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے گھر میں مشورہ ضرور کریں

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک شخص نے ایک عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا دی ۔ اِس اقدامِ خودکشی کی وجہ کیا تھی؟ صرف یہ کہ وہ زندگی سے بیزار ہوگیا تھا ۔
مگر اِس کے زندگی سے بیزار ہوجانے کی وجہ بڑی عجیب تھی ۔
خوف اور تشویش کی وجہ سے دنیا اُسکی آنکھوں میں اندھیر ہوگئی تھی ۔ اِس کی تفصیل بیان طلب ہے اِس لیے آپ تھوڑے صبر سے یہ ویڈیو دیکھیں۔
 
آخری تدوین:
Top