کوئی بتائے

نوید

محفلین
السلام علیکم

حالاتِ حاضرہ سے ہٹ کر ایک سوال ہے جس کا تفصیلی جواب درکار ہے

وفاقی وزیر اور وزیرِ مملکت میں کیا فرق ہوتا ہے
اور ان دونوں کے کاموں میں کیا فرق ہوتا ہے

مثال کے طور پر
وفاقی وزیر ِ اطلاعات و نشریات
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات نشریات


خوش رہیں
 

shahzadafzal

محفلین
السلام علیکم

حالاتِ حاضرہ سے ہٹ کر ایک سوال ہے جس کا تفصیلی جواب درکار ہے

وفاقی وزیر اور وزیرِ مملکت میں کیا فرق ہوتا ہے
اور ان دونوں کے کاموں میں کیا فرق ہوتا ہے

مثال کے طور پر
وفاقی وزیر ِ اطلاعات و نشریات
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات نشریات


خوش رہیں
سپل یہ کے وفاقی وزیر وفاق کے امور کی نگرانی کرتا ہے جو صرف وفاق کے اندر آتے ہوں

جبکہ وزیر مملکت ملک کا وزیر ہوتا ہے

مجھے یہی پتہ ہے جناب!!!!!!!!
 

جیہ

لائبریرین
میری معلومات کے مطابق: بعض وزارتوں کا کام زیادہ ہوتا ہے تو اس کے لیے نائب وزیر بھی رکھ لیتے ہیں جو کہ وزیر مملکت کہلاتا ہے۔ یا کسی وفاقی وزیر کے اور بھی ذمہ داریاں ہوتی ہیں تو اس صورت میں اس وزارت کے لیے وزیر مملکت بھی رکھ لیتے ہیں جیسے وزیر اعظم شوکت عزیز خزانے کے وفاقی وزیر ہیں مگر چونکہ بطور وزیر اعظم انہیں اور بھی امور سرانجام دینے پڑتے ہیں اسی وجہ سے عمر ایوب کو خزانے کا وزیر مملکت بنایا گیا ہے اور بجٹ وزیر اعظم کے بجائے انہوں نے پیش کیا۔ مگر پاکستان میں وزیر مملکت زیادہ تر نوازنے کے کیے بناتے ہیں:) نہ کہ میرٹ پر
 
Top