سپل یہ کے وفاقی وزیر وفاق کے امور کی نگرانی کرتا ہے جو صرف وفاق کے اندر آتے ہوںالسلام علیکم
حالاتِ حاضرہ سے ہٹ کر ایک سوال ہے جس کا تفصیلی جواب درکار ہے
وفاقی وزیر اور وزیرِ مملکت میں کیا فرق ہوتا ہے
اور ان دونوں کے کاموں میں کیا فرق ہوتا ہے
مثال کے طور پر
وفاقی وزیر ِ اطلاعات و نشریات
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات نشریات
خوش رہیں