کوئی بات نہیں !!!!

فخرنوید

محفلین
سانتا سنگھ پارک میں لڑکی کو کہتا ہے ڈارلنگ مجھ سے شادی کر لو۔
لڑکی: تم نہیں جانتے میں تم سے 1 سال بڑی ہوں ۔ میں تم سے شادی نہیں کر سکتی۔ہوں۔
سانتا سنگھ: کوئی بات نہیں !!!! میں اگلے سال شادی کر لوں گا۔
 
Top