کمی ڈی پی ائی تصویر ( قلمی نسخہ )کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

تقی الحسن نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 27, 2020

  1. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    119
    لسلام علیکم ! بخاری شریف کی ایک شرح کے قلمی نسخہ (عربی ) جو کہ96 ڈی پی ائی پر سکین ہے اس کو کیسے بہتر بنا جا سکتا ہے مطلوب نتئجہ کم از کم اتنا ہونا چاہئے کہ پرنٹ نکل کرآسانی سے پڑھا جا سکے تاکہ ریسرچ کا کام تکمیل کو پہنچے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    119
    جواب کے لئے بہت شکریہ ۔ ڈی پی آئی زیادہ کرنے سے متین پر کوئی خاص فرق نہیں پڑھ رہا ۔

    یہ نمونہ ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,915
    اس فوٹوشاپ پلگ ان سے ریزولوشن بہتر ہو جائے گی
    Blow Up High Quality Image Resizing
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,346
    موڈ:
    Asleep
    ڈی پی آئی بڑھانے کے لئے دوبارہ زیادہ ڈی پی آئی پر سکین کریں۔ اس کے علاوہ کوئی فول پروف طریقہ موجود نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  6. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    119
    ذیشان صاحب جواب کے لئے شکریہ ۔ مسئلہ یہ در پیش ہے کہ اصل نسخہ سعودی عرب میں ہے اور لہذا دوبارہ سکین کرنا تو ممکن نہیں ہوگا ۔ ہمیں انٹرنٹ سے اس قلمی نسخہ کی تصاویر ملی ہے جو کہ کیمرہ سے نکلی گئی ہے اور 96 ڈی پی آئی پر ہے ۔ چونکہ قلمی نسخہ ہے اور عربی زبان میں ہے۔ لہٰذا اس وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    119
    جاسم بھائی شکریہ چیک کرتا ہوں اس کو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,122
    موڈ:
    Busy
    اس کے نتائج سے آگاہ کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    119
    جاسم بھائی جزاک اللہ اس سے مسئلہ حل ہوا ہے ۔ بہت بہت شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,915
    نتائج سے آگاہ کریں اگر ممکن ہو تو۔ ری سائز سے پہلے اور بعد کا امیج دکھائیں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    119
    السلام علیکم جاسم محمد
    نمونہ ملاحظہ فرمائیں
    قبل


    بعد
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    550
    موڈ:
    Breezy
    ۔۔۔۔۔۔
     
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,915
    تصویر نظر نہیں آرہی۔ یہاں اپلوڈ کر دیں۔
    Postimage.org — free image hosting / image upload
     
  14. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    119
    قبل
    Before — Postimage.org
    بعد
    والی میں مسئلہ سائز بڑا ہے اور ڈامنشن میں بھی سائز بڑا ہے (اے فور سائز )

    آپ کو ای میل کر دی ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. یاسر حسنین

    یاسر حسنین محفلین

    مراسلے:
    287
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    [​IMG]
    عام کاغذ پر پرنٹ کرنی ہے یا بل بورڈ بنوانا ہے؟ :talktohand:(n)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,915
    غالبا مصنوعی ذہانت سے ڈی پی آئی بڑھا کر بعد میں چھوٹا کر رہے ہیں تاکہ اصل تصویر کی کوالٹی بہتر لگے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    119
    Untitled — Postimage.org

    باقی چیزیں کی طرف میں نے زیادہ توجہ نہیں سب اپنا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اور اوپر پوسٹ میں بھی ذکر کر دیا تھا کہ ۴ فور سائز ہے یہ تصویر لیٹر سائز میں ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. تقی الحسن

    تقی الحسن محفلین

    مراسلے:
    119
    جاسم بھائی ایسا کچھ بھی نہیں کر رہے لیٹرسائز میں پرنٹ کرنے کا ارادہ ہے کیونکہ تصویر ۲ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اور جن کے لئے پرنٹ کرنی ہے جو ڈاکٹر صاحب اس پر ریسرچ کر رہے ہیں ماشاء اللہ ۶۰ سال سے زیادہ عمر کے ہیں اور اس عمر میں بہت چھوٹی لکھائی پڑھنا اور وہ بھی عربی کی ( اور جیسا کہ نسخہ میں نظر آ رہا ہے ہاتھ کی ) کافی مشکل ہو جاتی ہے ۔ کوشش آسانی پیدا کرنے کی ہے ۔
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر