کمپیوٹنگ شمارہ جولائی 2007

علمدار

محفلین
عزیز دوستو! کمپیوٹنگ کے شمارہ جولائی
2007
کا ٹائٹل حاضر ہے:

computingtitlejuly07ta0.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب علمدار بھائی
ٹائیٹل تو بہت خوبصورت ہے۔

اور یہ اسپائی بوٹ پر ہیٹ زکریا سے ادھار لیکر لگایا ہے کیا؟ :wink:
 

پیارا

محفلین
کمال ہے جناب میں تو اس کا پہلے جو گلوبل سائینس آتا تھا وہ سب دیکھ چکا ہوں اور اب یہ بہت ہی مزے کا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top