کمپیوٹر پر مزاحیہ شاعری

mujeeb mansoor

محفلین
اپنے چھرے سے رسوائی کا ایررتوہٹاؤ
اے جان من اپنے دل کا پاس ورڈ توبتاؤ

وہ توہم ہیں جوآپ کی چاہت دل میں رکھتے ہیں
ورنہ آپ جیسے سوفٹ ویئر تو بازار میں بکتےہیں

روزآپ میرے سپنے میں آتے ہو
میرے پیارکوماؤس بناکےانگلیوں پے نچاتےہو

تیرے پیار کا ای میل میرے دل کولبھاتاہے
پربیچ میں تیرے باپ کاوائرس آجاتاہے
 
Top