کمپیوٹر میں اردو لکھنے کے اصول:

bilal260

محفلین
روحانی بابا اپنا فون نمبر پی ٹی سی ایل کا اور موبائل نمبر بھی شیئر کر دیں۔
یا کہ پی ایم کر دیں۔

آپ سے ایک پی ایم ہے آپ کے روحانیت کےمتعلق مضامین کہا سے پڑھے جا سکتے ہیں؟؟؟
 
روحانی بابا اپنا فون نمبر پی ٹی سی ایل کا اور موبائل نمبر بھی شیئر کر دیں۔
یا کہ پی ایم کر دیں۔

آپ سے ایک پی ایم ہے آپ کے روحانیت کےمتعلق مضامین کہا سے پڑھے جا سکتے ہیں؟؟؟
میرا نمبر ہے ۔۔۔۔۔۔
اور جہاں تک میرے مضامین کا تعلق ہے تو میں روحانیت کے موضوع نہیں لکھتا ہوں کیونکہ روحانیت کا تعلق استادی شاگردی سے ہے اور شاگرد کا روزانہ دو تین گھنٹے صحبت کرنا ضروری ہے۔
البتہ اگر کچھ اور لنکس درکار ہوں تو وہ پیش کرسکتا ہوں
 
روحانی بابا کا روحانی نمبر نہیں پڑھا جا رہا ۔
سر کے اوپر ،نیچے سے گزر گیا ۔
آپ ایسا کرو کہ اپنی پروفائل چیک کرو ادھر میں نے نمبر دیا ہے اگر نہ ملے تو مجھے ذاتی پیغام کرکے پوچھ لو اس کی ریپلائی آسان ہوتی ہے دراصل مجھے ذاتی پیغام کا طریقہ نہیں معلوم کیونکہ جب سے اردومحفل کو اپ گریڈ کیا گیا ہے مجھے اس کا طریقہ نہیں معلوم اور ویسے بھی میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے کہ اس کو سیکھتا پھروں۔
 

bilal260

محفلین
ہم جو کام نہیں کرنا چاہتے یا جو کبھی نہیں کیا ہو ہم اس کو کہتے ہیں انتہائی مشکل کام ہے۔
جس کے متعلق آپ کہ رہے ہیں وہ میں نے چند سیکنڈ میں سیکھا ہے۔
اگر دوبارہ نظر سے وہ تھریڈ گزرا یا میرے پاس وقت ہو ا تو معلومات شیئر کروں گا آپ کو ٹیگ کر کے شکریہ۔
 
Top