کلیات نواب سعادت یارخان رنگین

فاتح

لائبریرین
شراکت کا شکریہ برادرم لیکن یہ سعادت یار خان رنگین کی کلیات نہیں ہے بلکہ رنگینؔ اور انشااللہ خان انشاؔ کی ریختیوں کا مشترکہ دیوان ہے۔
 
جی ہاں یہ مجھے مطالعہ کے بعد پتہ چلا اور عنوان میں پہلے ہی لگا چکا تھا
 
Top