دوست کو شرمندگی سے بچاتے ہیں، شرمندہ نہیں کرتے۔محب علوی نے کہا:قیصرانی کمال کر دیا یار تم نے۔
میں کب سے لگا تھا مگر امید شرمندہ ہو کر نہیں دے رہی تھیں تم نے آتے ہی کردیا ، کیا کہنے![]()
اچھا امید اب مذاق ہی سمجھنا اسے مگر لکھتی باقاعدگی سے رہنا
ارے امید صاحبہ، ایسی کوئی بات نہیں۔ میںنے اپنی ونڈوزسہ بار انسٹال کی ہے۔ اس وجہ سےسارے لنک مٹ گئے ہیں۔ مہربانی فرما کر لنک بھیج دیں۔ یقین کریں اچھا تبصرہ کروں گا۔umeedaurmohabbat نے کہا:قیصرانی، محب،
جی یہ اچھا انداذ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں آپ دونوں مل کر مجھے شرمندہ کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہے
واقعی آپ مجھے سے، یعنی کہ مجھ سے سچ مچ میں ناراضہیں۔ الحمدللہ۔ اب پھر الیکشن کے بعد بات کرتے ہیںمحب علوی نے کہا:شاباش قیصرانی
ویسے اب تم پر اچھا سا تبصرہ کرنا لازمی ہو گیا ہے اور یقین جانو کہ امید بڑی مشکل سے لکھتی ہے یہ حکایتیں اور اب مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ ساتھ تم بھی حوصلہ افزائی اور اچھے تبصرے کرکے اس سلسلے کو آگے بڑھاؤگے ۔
ویسے تم نے خود آگے اور اوکھے لوگ نہیں لکھی ، میں تم سے خفا ہوں
قیصرانی نے کہا:واقعی آپ مجھے سے، یعنی کہ مجھ سے سچ مچ میں ناراضہیں۔ الحمدللہ۔ اب پھر الیکشن کے بعد بات کرتے ہیںمحب علوی نے کہا:شاباش قیصرانی
ویسے اب تم پر اچھا سا تبصرہ کرنا لازمی ہو گیا ہے اور یقین جانو کہ امید بڑی مشکل سے لکھتی ہے یہ حکایتیں اور اب مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ ساتھ تم بھی حوصلہ افزائی اور اچھے تبصرے کرکے اس سلسلے کو آگے بڑھاؤگے ۔
ویسے تم نے خود آگے اور اوکھے لوگ نہیں لکھی ، میں تم سے خفا ہوں(مذاق)
قیصرانی