کلک 2000 کی فائل کو EPSمیں کس طرح save کریں؟

guru77

محفلین
آج کلک 2000 کو انسٹال کیا۔ کئی بار ٹرائے کرنے پر Unlimited License ہو گیا۔ اب دو معاملات میں مدد درکا ر ہے

1۔ جب فائل کو save asکرتے ہیں اور image منتخب کرکے اس کو EPS یا کوئی اور فارمیٹ دیتے ہیں تو فائل save تو ہوتی ہے مگر نظر نہیں آتی جہاں save کی location دی ہوتی ہے۔
2۔ text لکھنے میں OS Compatible کو select کر کے اردو language ونڈوز میں select کرکے لکھتا ہوں تو عجیب کیریکٹر نظر آتے ہیں مگر جب applyکریں تو text کچھ صحیح مظر آتا ہے اور کچھ الفاظ تو غائب ہو جاتے ہیں۔ اس کا کیا حل ہے؟

امید کرتا ہوں مجے اس فورم سے مدد ضرور ملے گی۔
 
عثمان رضا

محفلین
خوش آمدید اردو محفل پر
جلد ہے کوئی آپ کی مدد کردیگا

جتنا آپ اپنا تعارف تو کروائیں جناب

ماشاء اللہ سے اپریل 2009 کے ممبر ہیں آپ
 
arifkarim

معطل
آج کلک 2000 کو انسٹال کیا۔ کئی بار ٹرائے کرنے پر Unlimited License ہو گیا۔ اب دو معاملات میں مدد درکا ر ہے

1۔ جب فائل کو save asکرتے ہیں اور image منتخب کرکے اس کو EPS یا کوئی اور فارمیٹ دیتے ہیں تو فائل save تو ہوتی ہے مگر نظر نہیں آتی جہاں save کی location دی ہوتی ہے۔
2۔ text لکھنے میں OS Compatible کو select کر کے اردو language ونڈوز میں select کرکے لکھتا ہوں تو عجیب کیریکٹر نظر آتے ہیں مگر جب applyکریں تو text کچھ صحیح مظر آتا ہے اور کچھ الفاظ تو غائب ہو جاتے ہیں۔ اس کا کیا حل ہے؟

امید کرتا ہوں مجے اس فورم سے مدد ضرور ملے گی۔
جی ہاں، یہ ایپس میں‌نہیں بلکہ emf میں سیو ہو جائے گی۔ طریقہ یہ ہے اور خاکسار کا آزمودہ ہے:
 
Top