کشنگ علامیہ ایک بیماری ہے

کُشِنگ علامیہ (Cushing syndrome) ایک ایسی بیماری ہے جو مرد اور عورت دونوں صنفوں میں پائی جاتی ہے اور دونوں ہی صنفوں میں ان کی جنسیات پر اثر انداز ہے، مگر جب یہ بیماری صنف نسواں میں ہوتی ہے تو ان میں مردانہ خصلتیں پیدا کرتی ہے جیسے آواز کا بھاری ہونا، ڈارھی مونچھ کے بال نکل آنا اور ماہواری کا بند ہوجانا اور اس کے علاوہ اس بیماری کے دوسرے بھی بہت سے عوارض ہیں جو مریض کو ستاتے ہیں۔ اس کے اسباب و علامات کیا ہیں تفصیل دیکھنے کے لیے اس سے متعلق اردو آرٹیکل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔ یہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے جس میں تصویری وضاحت بھی موجود ہے۔ اور آنلائن پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ کی طرف بھی رجوع کر سکتے ہیں۔
 
Top