کس کس نے فننش زبان سیکھنی ہے؟

قیصرانی

لائبریرین
لاحول۔۔ بندہ موٹر سائیکل پکڑ کر لفظ پڑھنے نکل جائے۔۔۔ ۔ سننے والا سو جائے۔۔ اور بولنے والا تین بار پانی پی لے۔۔۔ ۔
یہ آخری والی بات اچھی ہے۔۔۔ کم از کم کچھ کم بھی ہے۔ :)
کہاں جا رہے ہیں؟ آلہچرخی کی چابی تو لیتے جائیے :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کہاں جا رہے ہیں؟ آلہچرخی کی چابی تو لیتے جائیے :rollingonthefloor:
تو یہ لفظ آلہچر خی تھا۔۔۔ :eek: یعنی بولنے کے قابل ہے فننش۔۔۔ پر لکھنے کے نہیں۔۔۔ اچھا یہاں مضموں 300 حروف کا ہو تو کتنے صفحے لگ جاتے ہیں۔۔۔ :cautious:
لگے ہاتھوں اس کا مطلب بھی بتا دیجیے۔۔۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
تو یہ لفظ آلہچر خی تھا۔۔۔ :eek: یعنی بولنے کے قابل ہے فننش۔۔۔ پر لکھنے کے نہیں۔۔۔ اچھا یہاں مضموں 300 حروف کا ہو تو کتنے صفحے لگ جاتے ہیں۔۔۔ :cautious:
لگے ہاتھوں اس کا مطلب بھی بتا دیجیے۔۔۔ :)
آلہچرخی میں اردو (سمرقندی) میں موٹر سائیکل کو کہہ رہا تھا :)
کس کا مطلب؟
 
قیصرانی

لائبریرین
اب سمرقندی کا مطلب بتا دیجیے۔۔۔ ۔ :D
ابنِ انشاء مرحوم نے ایک مرتبہ اس سے ملتی جلتی بات کہی تھی کہ ہم نے آزادی اس لئے حاصل کی تاکہ ہندو بنیے سے ہماری جان چھوٹ سکے اور مسلمان بھائی ہمارا خون چوس سکیں
یعنی اردو کو کافرانہ انگریزی کے پنجے سے نکال کر مسلمان عربی اور فارسی کے قدموں میں لایا جائے :)
 
انشاء جی تو ستم کرتے تھے۔۔۔۔ :)
 
Top