کسی پوسٹ کو یسے تلاش کیا جائے ؟

ایم اے راجا

محفلین
اپنی پرانی پوسٹ اور کسی مخصوص پوسٹ کو جسکا درست عنوان ہی یاد نہ ہو اسے کیسے تلاش کیا جا سکتا ہے ؟
یا کسی صاحب کی پوسٹ کو اس صاحب کے نام سے کیسے تلاش کیا جا سکتا ہے ؟
 
سرچ کے خانے کے نیچے ایک فیلڈ ہے جہاں ارسال کرنے والے اراکین کے نام لکھے جا سکتے ہیں۔ سرچ کے خانے میں ایسے الفاظ لکھیں جس کسی مراسلے میں آئے ہوں، تین حروف سے زائد پر مبنی ہوں اور بہت ہی عام الفاظ نہ ہوں۔ :) :) :)
 
Top