اگر میں محفل کے کسی سیکشن کو نظر انداز کرنا چاہوں کہ جب میں لاگ ان ہوں تو اس شیکشن میں کی گئی پوسٹ اور شروع کیے گئے تھریڈ مجھے نظر نہ آئیں تو یہ کیسے ممکن ہے؟
محفل میں کسی یوزر کو نظر انداز کرنے کا آپشن تو موجود ہے لیکن ایسا کوئی آپشن نہیں مل سکا جس سے یہ کام ہوسکے۔
اب آپ لوگ یعنی منتظم اعلٰی صاحبان بتائیں کہ یہ ہوسکتا ہے کہ نہیں؟