کسی اور زمانے کا خواب

قیصرانی

لائبریرین
کافی عمدہ مضمون ہے، ایک جگہ غلطی سے وہ عظیم جہاد کو دل، زبان اور تلوار کا جہاد کہتی ہیں، اور اگلی لائن میں نبی پاک ص کا قول دوہراتی ہیں کہ بڑا (عظیم)‌ جہاد آدمی کی خود اپنے خواہشٍ نفس کے خلاف جدوجہد۔

باقی اجتہاد کی طرف توجہ نہ دینے والا مسئلہ تو ویسے ہی شروع سے چلا آرہا ہے یہاں‌:(

قیصرانی
 
Top