کسوٹی

اے خان

محفلین
کیا اس کا وزن اتنا ہے کہ ایک اوسط آدمی اس کو بآسانی اٹھا سکے؟

میرے ذہن میں پہلے سے ہی ہل آیا تھا، لیکن یہ مراسلہ دیکھ کر جواب نہیں دیا ہل تو اوسط انسان اٹھا سکتا ہے البتہ چلا نہیں سکتا
 

اے خان

محفلین
اور ایک اور اہم انکشاف
اے خان اور عبداللہ محمد بھائی دونوں LEO ہیں اور ایک نے ہل سوچا اور دوسرے نے کہا کہ اسے شروع سے پہلا خیال یہ آیا۔ کیا یہ محض اتفاق ہے؟ جاننے کے لیے دیکھتے رہیے کسوٹی تیری محفل کی روز رات 1و بج کر 9 منٹ پر!!!
اور نام بھی سیم ہوئی ہوئی، ہوئی ہوئی
 
Top