عبداللہ محمد
محفلین
نہیںکیا یہ کوئی کھانے کی چیز یا اس کے اجزاء میں سے ہے؟
نہیںکیا یہ کوئی کھانے کی چیز یا اس کے اجزاء میں سے ہے؟
ہاں یا ناںکیا یہ کوئی مشین یا آلہ ہے؟
جیکیا یہ دھات سے بنی کوئی چیز ہے؟
نہکیا اس کا وزن اتنا ہے کہ ایک اوسط آدمی اس کو بآسانی اٹھا سکے؟
ہاں تو بتائیں نا ہاں یا نہ میں جواب!ہاں یا ناں
جو میری سمجھ بوجھ ہے۔ہاں تو بتائیں نا ہاں یا نہ میں جواب!
مشین اور آلہ انگریزی اردو ہی ہی تو ہے۔
دسو ہاں کہ ناں؟
ہاانکیا اس سے زمین کھودتے ہیں؟
نہیںکیا اس کے استعمال کے لئے بجلی کی ضرورت ہوتی ہے
یسکیا اس کو کسی اور چیز کے پیچھے پرزے کے طور پر لگا کر کھیت میں چلاتے ہیں؟
ہاںکیا اس کا اردو نام ہ یا ت سے شروع ہوتا ہے؟
کیا یہی کسوٹی کا حل ہے 🤣😂🤣کیا یہ ہل ہے؟
اگیوں اکو "نہ" آنی اے تے آپاں شروع توں شروع!کیا یہی کسوٹی کا حل ہے 🤣😂🤣
ہ یا ت تک تو پھر بھی پہنچ ہی چکےاگیوں اکو "نہ" آنی اے تے آپاں شروع توں شروع!
اچھات لکھتے ہوئے میرے ذہن میں تھریشر آیا تھا۔۔۔بعد میں خیال آیا اس سے کون زمین کھودتا ہے!!! (اور ابھی یہ لکھتے ہوئے ذہن میں آیا کہ زمین کھودنے کا سوال تو شاید ہوا بھی نہیں ابھی)ہ یا ت تک تو پھر بھی پہنچ ہی چکے