عبداللہ محمد
محفلین
محفل کے جانے تک کوئی دو چار ورقے اور کالے کرتے ہیں۔
تو یہ ایک چیز ہے جی۔
نوٹ: جوابات صرف ہاں /ناں میں ہوں گے۔
تو یہ ایک چیز ہے جی۔
نوٹ: جوابات صرف ہاں /ناں میں ہوں گے۔
نہیںکیا یہ جاندار ہے؟
کیا یہ خشک زمین پر ہی ہوتی ہے؟
کیا یہ خشک زمین پر ہی ہوتی ہے؟
جیکیا یہ کوئی فزیکل چیز ہے؟
نہیںکیا یہ کوئی کھیل سے متعلقہ شے ہے؟
کیا یہ پاکستان میں ہے
کیا یہ منقولہ ہے؟
کیا یہ اکثر گھروں میں پائی جاتی ہے؟
کیا یہ اداروں میں ہوتی ہے؟
نہیںکیا یہ مذکر ہے؟
جیکیا یہ کھیتوں میں ہوتا ہے؟
کیا یہ کوئی مشین یا آلہ ہے؟کیا یہ کوئی کھانے کی چیز یا اس کے اجزاء میں سے ہے؟