کسوٹی #24

ہائیں چھمک کا نہیں پتا۔ جیسےباریک لچکیلی شاخ سے چھڑی کا کام وغیرہ لیا جائے۔ آپ کے علاقے میں چھوچھک کہتے ہوں شاید۔
ہمارے علاقے میں سوٹی یا مسواک کی درمیانی چیز میں نے نہ سنی۔ اور چمک کہتے تھے بچپن میں بچے چیونگم کو!
 
Top