کسوٹی #24

یاز

محفلین
لیجئے جناب، تفریح یا تاریخ تو نکل گئے اس میں سے۔ اب علمی، مذہبی، معاشی، صنعتی، خوراکی وغیرہ بچتے ہیں۔
 
یاز

محفلین
میرے خیال سے سوال میں لوکیشن محدود کروا لینی چاہئے۔
ممکنہ سوال:
کیا یہ جگہ کسی شہر میں ہے (شہر سے مراد کم از کم ضلعی صدر مقام ہے)
یا
کیا یہ راوی یا چناب سے شمال میں ہے؟
 
میرے خیال سے سوال میں لوکیشن محدود کروا لینی چاہئے۔
ممکنہ سوال:
کیا یہ جگہ کسی شہر میں ہے (شہر سے مراد کم از کم ضلعی صدر مقام ہے)
یا
کیا یہ راوی یا چناب سے شمال میں ہے؟
دوسرے سوال کی مجھے سمجھ کم ہے لیکن پنجاب کےحصوں کی تخصیص کر سکتے ہیں، جیسے جنوبی پنجاب وغیرہ
 
یاز

محفلین
دوسرے سوال کی مجھے سمجھ کم ہے لیکن پنجاب کےحصوں کی تخصیص کر سکتے ہیں، جیسے جنوبی پنجاب وغیرہ
جنوبی پنجاب کی ڈیفی نیشن پہ اختلاف ہو سکتا ہے، نیز جواب ناں کی شکل میں ہنوز بند گلی ہی ہو گی۔
پھر شہروں والا سوال کر لیں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top