اوہ میں سلپ ہو گیا
جی نہیںستر میٹر اونچائی ہے؟
کوئی گل نئیں پاء جی۔اوہ میں سلپ ہو گیا
جی نہیںلاہور میں ہے؟
ویسے اتنی ایگزیکٹ بلندی کا خیال کیسے؟ستر میٹر اونچائی ہے؟
جی ہاںشمالی پنجاب میں ہے؟
جی ہاںبرطانیہ کے زمانے کا ہے؟
جی نہیںمذہبی عمارت ہے؟
جی نہیںگوجرانوالہ یا فیصل آباد میں ہےَ؟؟
ویسے آسان سی کسوٹی تھی۔شکر ہے سوالوں کی تعداد کی لمٹ نہیں ہے