یاز
محفلین
جی ہاں 😁پاکستان؟
جی ہاں 😁پاکستان؟
جی نہیںکوئی مسجد ہے؟؟
جی نہیں
جی ہاںکیا یہ پنجاب یا سندھ میں ہے؟
جی نہیں۔کیا یہ سندھ میں ہے؟
جی ہاںکیا یہ عوامی استعمال کی عمارت ہے؟
جی نہیںمراد اسپتال ، اسکول ، یونی ورسٹی ، اسٹیڈیم
جی نہیںکیا یہ تعلیمی مقصد کی عمارت ہے؟؟
جی نہیںکیا یہ کوئی سڑک کا نظام ہےَ؟
جی ہاںسال تعمیر 1990 سے پہلے
جی نہیں1970 کے بعد؟