جی ہاںکیا ایشیا میں ہے؟
جی ہاںعمارت 1900 کے بعد تعمیر ہوئی؟
جی نہیںکیا عمارت چین یا جاپان میں ہے؟
سوچ تو جغرافیہ کے لحاظ سے بائنری سرچ کا رہا تھا لیکن پھر ارادہ ترک کر دیا اور ہر سوال میں دو چار ملک شامل کر دیئےویسے جاپان کا خیال کہاں سے آ گیا؟
جی ہاںبرِ صغیر میں ہے؟
یعنی بروٹ فورس؟سوچ تو جغرافیہ کے لحاظ سے بائنری سرچ کا رہا تھا
جی نہیںآزادئ ہند کے بعد بنی؟
نہیںانڈیا میں ہے؟