سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اشارہ لینے کا حق پینل والوں کے پاس محفوظ ہے۔ حقدار کو بے دھڑک حق دیجئیے۔ ہم بھی تو دیکھئں کہ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا کیسے ملتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہاں تو کرکٹ کا میدان سجا لگتا ہے۔۔۔ آخری بال۔۔۔ اس کے بعد فیصلہ۔

لیکن ہم گیم کو آگے بڑھائیں گے ابھی۔
اشارہ کہاں رہ گیا راحل بھائی۔
گھبرائیے مت۔۔۔ ہمارا کہا ہی ہو گا آج۔
 
یہاں تو کرکٹ کا میدان سجا لگتا ہے۔۔۔ آخری بال۔۔۔ اس کے بعد فیصلہ۔

لیکن ہم گیم کو آگے بڑھائیں گے ابھی۔
اشارہ کہاں رہ گیا راحل بھائی۔
گھبرائیے مت۔۔۔ ہمارا کہا ہی ہو گا آج۔
میں پینل والوں کا انتظار کر رہا ہوں کہ کہیں :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چونکہ 20 سوال ہو چکے ہیں اور محفلین میں سے کھیلنے کو کوئی موجود نہیں تو علی وقار بھائی یہاں جواب دے سکتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پر۔
ہم حوصلہ دینے کو موجود ہیں یہاں
 
Top