سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجئیے اب تک 13 سوال کئے جا چکے ہیں ۔ یہ رہے اب تک کے سوال۔

۱۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب : مرد
۲۔ زندہ ہے یا وفات پا چکی؟
جواب : وفات شدہ
سوال 3: وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ ہو چکے؟
جواب : نہیں
سوال 4: 50 سال یا اس سے کم عرصہ ہوا ہے؟
جواب:50 سال سے کم
سوال 5: تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 6:پاکستانی ہیں؟
جواب:جی
سوال 7:وجہ شہرت فنونِ لطیفہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8:اردو ادب سے تعلق وجہ شہرت ہے؟
جواب: نہیں
سوال 9: مصوری یا خطاطی وجہ شہرت ہے؟
جواب:جی نہیں
سوال 10:موسیقی، فلم یا ڈرامہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 11:اداکار رہ چکے ہیں؟
جواب:نہیں
سوال 12:گلوکار تھے؟
جواب:نہیں
سوال 13: فلم انڈسٹری سے تعلق کی وجہ سے مشہور ہیں؟
جواب: اس حوالے سے بھی مشہور تھے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
15 سوالات ہو چکے اب تک

1۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟
جواب : مرد
۲۔ زندہ ہے یا وفات پا چکی؟
جواب : وفات شدہ
سوال 3: وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ ہو چکے؟
جواب : نہیں
سوال 4: 50 سال یا اس سے کم عرصہ ہوا ہے؟
جواب:50 سال سے کم
سوال 5: تعلق ایشیا سے ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 6:پاکستانی ہیں؟
جواب:جی
سوال 7:وجہ شہرت فنونِ لطیفہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 8:اردو ادب سے تعلق وجہ شہرت ہے؟
جواب: نہیں
سوال 9: مصوری یا خطاطی وجہ شہرت ہے؟
جواب:جی نہیں
سوال 10:موسیقی، فلم یا ڈرامہ سے تعلق ہے؟
جواب: جی ہاں
سوال 11:اداکار رہ چکے ہیں؟
جواب:نہیں
سوال 12:گلوکار تھے؟
جواب:نہیں
سوال 13: فلم انڈسٹری سے تعلق کی وجہ سے مشہور ہیں؟
جواب: اس حوالے سے بھی مشہور تھے
سوال 14: میوزک کمپوزر کی حیثیت سے مشہور ہیں؟
جواب:وجہ شہرت یہ نہیں ہے
سوال 15:ہدایت کار تھے؟
جواب: نہیں
 
Top