مریم افتخار
محفلین
انشا جی اٹھو اب کوچ کرو۔۔۔۔میدمد صبح و کِلِّه بست سحاب
الصَبوح الصَبوح یا اصحاب
انشا جی اٹھو اب کوچ کرو۔۔۔۔میدمد صبح و کِلِّه بست سحاب
الصَبوح الصَبوح یا اصحاب
ترجمہ پلیزمیدمد صبح و کِلِّه بست سحاب
الصَبوح الصَبوح یا اصحاب
دونوں ایک ہی ہیں بس باطن کا فرق وغیرہ۔۔۔ساتھ میں سموسوں اور نمک پاروں کا بھی
صبح کی آمد آمد ہے اور بادلوں کی تیاریترجمہ پلیز
"باطن" کا اس سے بہتر لفظی استعمال تاریخ انسانی میں پہلے نہیں ہوا.دونوں ایک ہی ہیں بس باطن کا فرق وغیرہ۔۔۔
ہوئی ہوئیصبح کی آمد آمد ہے اور بادلوں کی تیاری
صبوحی (مارننگ وائن) لاؤ دوستو