مریم افتخار
محفلین
امریکہ میں جھولا جھولنے کے بھی ڈالرز وغیرہ ہیں کیا!!!میں اتروں گا ہی نہیں ۔۔۔۔![]()
امریکہ میں جھولا جھولنے کے بھی ڈالرز وغیرہ ہیں کیا!!!میں اتروں گا ہی نہیں ۔۔۔۔![]()
چھاچھ میں جتنا بھی پانی ڈالو وغیرہ۔۔۔جیسے شوربا "لمبا" کیا جاتا ہے۔
بلکل ہیں ۔۔۔۔ اور ستم یہ ہے کہ جھولا جھولنے کے واقعی ڈالرز دینے پڑتے ہیں ۔امریکہ میں جھولا جھولنے کے بھی ڈالرز وغیرہ ہیں کیا!!!
ویسے آج آپ کی بے خوابی محفلین کے مفاد وغیرہ میں گئی۔۔۔میں اتروں گا ہی نہیں ۔۔۔۔![]()
چلیں پھر آپ کو پاکستان میں جھولے تاحیات مفت!!!بلکل ہیں ۔۔۔۔ اور ستم یہ ہے کہ جھولا جھولنے کے واقعی ڈالرز دینے پڑتے ہیں ۔
![]()
دوپہر کو سو گیا تھا۔ اب بے خوابی کے لیئے کام آرہا ہے ۔ویسے آج آپ کی بے خوابی محفلین کے مفاد وغیرہ میں گئی۔۔۔![]()
ریموٹ جاب ۔۔۔۔ ہم، لیپ ٹاپ اور جھولا ۔ جھولے پر ہی ڈالرز اُگ رہے ہیں ۔چلیں پھر آپ کو پاکستان میں جھولے تاحیات مفت!!!
(تاہم میں نے یہ پوچھا تھا کہ آپ اس جھولے سے اتریں گے نہیں تو کام پہ کون جائے گا وہاں۔۔۔۔جھولے پہ ہی ڈالرز ہیں کیا!!)
رے فیر امریکہ دا چکر اضافی اے!!ریموٹ جاب ۔۔۔۔ ہم، لیپ ٹاپ اور جھولا ۔ جھولے پر ہی ڈالرز اُگ رہے ہیں ۔![]()
یاز صاحب لگتا ہے عید کے دن والا سونے کا فرض ادا کرنے گئے ہیں اور آپ کو نئی لڑی کا بھی نہیں کہا جا سکتا کہ یہی نہ ہو آپ پہیلی بجھا کے مزید 12 گھنٹے کے لیے اصطبل بیچ کر سوجائیں اور محفلین کی ایک اہم کسوٹی عید کے دن تشنہ رہ جائے!!! 😆دوپہر کو سو گیا تھا۔ اب بے خوابی کے لیئے کام آرہا ہے ۔![]()
چلیں پھر اس اہم فریضے کا بار ہم اپنے ناتواں کاندھوں پر ہی اٹھاتے ہیں۔فی الوقت کے لئے تو معذرت، کہ واپسی کا سفرِ طویل درپیش است۔
ذرا ڈلیل تو دیجیے کہ ایک ہی وقت ، ایک ہی منٹ ، ایک ہی سیکنڈ، ایک ہی لمحےاور ایک ہی ثانیے میں ہونے والے مراسلے میں میری ہار کیسے ہوئی۔۔۔ہاں جی ہاں جی اور چڑیاں چگ گئیں کھیت وغیرہ بھی۔ 😅
آپ دونوں ونرز ہوئے پھر۔ انعام برابر تقسیم وغیرہ!آرسی، شیشہ، آئینہ، مِرر وغیرہ وغیرہ
چلیں، ہار آپ کا ہوا۔ذرا ڈلیل تو دیجیے کہ ایک ہی وقت ، ایک ہی منٹ ، ایک ہی سیکنڈ، ایک ہی لمحےاور ایک ہی ثانیے میں ہونے والے مراسلے میں میری ہار کیسے ہوئی۔۔۔
ہماری انعامی رقم ہمارے حوالے کی جائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔