کسوٹی قسط نمبر 3

بلکل ہیں ۔۔۔۔ اور ستم یہ ہے کہ جھولا جھولنے کے واقعی ڈالرز دینے پڑتے ہیں ۔
:ROFLMAO:
چلیں پھر آپ کو پاکستان میں جھولے تاحیات مفت!!!
(تاہم میں نے یہ پوچھا تھا کہ آپ اس جھولے سے اتریں گے نہیں تو کام پہ کون جائے گا وہاں۔۔۔۔جھولے پہ ہی ڈالرز ہیں کیا!!)
 

ظفری

لائبریرین
چلیں پھر آپ کو پاکستان میں جھولے تاحیات مفت!!!
(تاہم میں نے یہ پوچھا تھا کہ آپ اس جھولے سے اتریں گے نہیں تو کام پہ کون جائے گا وہاں۔۔۔۔جھولے پہ ہی ڈالرز ہیں کیا!!)
ریموٹ جاب ۔۔۔۔ ہم، لیپ ٹاپ اور جھولا ۔ جھولے پر ہی ڈالرز اُگ رہے ہیں ۔:chill:
 
دوپہر کو سو گیا تھا۔ اب بے خوابی کے لیئے کام آرہا ہے ۔ :D
یاز صاحب لگتا ہے عید کے دن والا سونے کا فرض ادا کرنے گئے ہیں اور آپ کو نئی لڑی کا بھی نہیں کہا جا سکتا کہ یہی نہ ہو آپ پہیلی بجھا کے مزید 12 گھنٹے کے لیے اصطبل بیچ کر سوجائیں اور محفلین کی ایک اہم کسوٹی عید کے دن تشنہ رہ جائے!!! 😆
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہاں جی ہاں جی اور چڑیاں چگ گئیں کھیت وغیرہ بھی۔ 😅
ذرا ڈلیل تو دیجیے کہ ایک ہی وقت ، ایک ہی منٹ ، ایک ہی سیکنڈ، ایک ہی لمحےاور ایک ہی ثانیے میں ہونے والے مراسلے میں میری ہار کیسے ہوئی۔۔۔
ہماری انعامی رقم ہمارے حوالے کی جائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔
 

یاز

محفلین
ذرا ڈلیل تو دیجیے کہ ایک ہی وقت ، ایک ہی منٹ ، ایک ہی سیکنڈ، ایک ہی لمحےاور ایک ہی ثانیے میں ہونے والے مراسلے میں میری ہار کیسے ہوئی۔۔۔
ہماری انعامی رقم ہمارے حوالے کی جائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔
چلیں، ہار آپ کا ہوا۔
 
Top