مریم افتخار
محفلین
ابھی تک ہم یہاں پہنچے تھے نا کہ ایک دستاویز ہے جو کسی میوزیم ٹائپ جگہ پر پڑا ہے مڈل ایسٹ کے کسی ملک میں؟چلے آئے جی۔
سوال کہاں ہے؟
ابھی تک ہم یہاں پہنچے تھے نا کہ ایک دستاویز ہے جو کسی میوزیم ٹائپ جگہ پر پڑا ہے مڈل ایسٹ کے کسی ملک میں؟چلے آئے جی۔
سوال کہاں ہے؟
جی ہاںابھی تک ہم یہاں پہنچے تھے نا کہ ایک دستاویز ہے جو کسی میوزیم ٹائپ جگہ پر پڑا ہے مڈل ایسٹ کے کسی ملک میں؟
اب جواب بھی بتا دیں نا
کیا آپ کے خیال میں میں نے اس دستاویز کا نام کبھی سن رکھا ہوگاِ؟
ہن تُکیاں دی آئی واری۔کیا آپ کے خیال میں میں نے اس دستاویز کا نام کبھی سن رکھا ہوگاِ؟
ففٹی ففٹی ہے۔ نام نہ بھی سنا ہو تو اس کی بابت علم ہونے کا کافی امکان ہے۔کیا آپ کے خیال میں میں نے اس دستاویز کا نام کبھی سن رکھا ہوگاِ؟
نہیں۔۔۔پہلے میں جان لوں کہ اپنا دماغ لڑانا ہے یا مصنوعی ذہانت کا سہارا لینا ہے؟ہن تُکیاں دی آئی واری۔
بتاتا ہوں جی۔ چھری تلے دم تو لیں 😁اب جواب بھی بتا دیں نا
چل گیا کیا؟نہیں۔۔۔پہلے میں جان لوں کہ اپنا دماغ لڑانا ہے یا مصنوعی ذہانت کا سہارا لینا ہے؟
ابھی تک اپنا ہی چل رہا تھا تبھی نہ لڑ رہا تھا۔۔۔😂
آکھیا سی ناں کہ ریسو ریسی۔۔۔بتاتا ہوں جی۔ چھری تلے دم تو لیں 😁
میں سمجھا کہ مراسلہ آئے گا کہآکھیا سی ناں کہ ریسو ریسی۔۔۔
سب نے چھریاں کڈھ لینیاں ایک ایک کر کے۔
یقین کر لو تسی۔میں سمجھا کہ مراسلہ آئے گا کہ
مجھے پہلے ہی شک تھا
وہ ڈیپارٹمنٹ تو آپکا تھا!میں سمجھا کہ مراسلہ آئے گا کہ
مجھے پہلے ہی شک تھا
میں سمجھا کہ مراسلہ آئے گا کہ
مجھے پہلے ہی شک تھا
بالکل۔وہ ڈیپارٹمنٹ تو آپکا تھا!
زمانہ قبل از مسیح کا ہے؟ابھی تک ہم یہاں پہنچے تھے نا کہ ایک دستاویز ہے جو کسی میوزیم ٹائپ جگہ پر پڑا ہے مڈل ایسٹ کے کسی ملک میں؟
خوش آمدید فہد اشرف ۔ ان شاء اللہ @یازصاحب جواب دیں گے۔ میں بھی اس کے ساتھ ہی اگلے سوال لاتی ہوں۔زمانہ قبل از مسیح کا ہے؟
مسیح تا اسلام کا ہے؟
اسلامی دور کا ہے؟
قیامت کی چال چل گیا۔چل گیا کیا؟
آندیاں نصیباں نال ایہہ گھڑیاں؟یقین کر لو تسی۔
ایہہ ویلا فیر نئیں آنا۔