کسوٹی قسط نمبر 19

ہاں یاد آیا لیکن میں نے تو رات کو مصر کے بارے میں نہیں سوچا تھا
حسن کے متعلق سوچا ہوگا جس کا تعلق مصر سے ہے۔۔۔
یاز کے ساتھ کسوٹی کھیل کے سوئے ہوں گے!
اور عبداللہ بھائی کا ٹیگ ملا ہوگا کہ اے خان آ کے بتاؤ ایہہ ایما واٹسن ہیگی اے!
 
Top