مریم افتخار
محفلین
کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر؟یاز کے جواب کا انتظار ہے
کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر؟یاز کے جواب کا انتظار ہے
واہ جی۔۔۔یہ خیال کیسے آیاتروپے لگانے سے کام چلتا ہو تو کروشیے سے خود ہی لگا لیں
میجک ڈیپاکسی بھی آپشن ہے ویسےدوسری لڑی میں تو صمد بونڈ کا ذکر ہوا!
یہ خیال تھا کسی اور کا،،، اسے سوچیا کسی اور نےواہ جی۔۔۔یہ خیال کیسے آیا
کسوٹی نہ کھیڈ لیئے ایس تےآپ دونوں کے جواب غلط ہیں۔
دوبارہ کوشش کیجئیے
یہ بتائیں کہ ٹوٹا کیا ہے؟آپ دونوں کے جواب غلط ہیں۔
دوبارہ کوشش کیجئیے
ایہہ تے اسیں سوچیا ای نئیں تے جوڑن بیٹھ گئےیہ بتائیں کہ ٹوٹا کیا ہے؟
اس پہ بھی کسوٹی:یہ بتائیں کہ ٹوٹا کیا ہے؟
کیا جوڑ توڑ کی بات ہو رہی ہے؟یہ بتائیں کہ ٹوٹا کیا ہے؟
جہاں توڑ، وہیں جوڑکیا جوڑ توڑ کی بات ہو رہی ہے؟
لیکن اب کے کیا توڑ بیٹھے ہو بھئی؟؟؟جہاں توڑ، وہیں جوڑ
کیا وہ ٹوٹہ ہے!!!اس پہ بھی کسوٹی:
کیا وہ چیز ایک کلو سے زیادہ وزن کی ہے؟
ہور لگائی بجھائی کر ساں؟کیا جوڑ توڑ کی بات ہو رہی ہے؟
جی آ۔۔۔۔۔ہور لگائی بجھائی کر ساں؟
گل بکاؤلی نے کچھ ٹوٹنے کا بتایا۔ سب سے پہلے تو ہم نے اپنا سر وغیرہ چیک کیالیکن اب کے کیا توڑ بیٹھے ہو بھئی؟؟؟
ایک گانا بھی تھایہ خیال تھا کسی اور کا،،، اسے سوچیا کسی اور نے
اچھا؟ایک گانا بھی تھا
ہیں یہ کونسی جوڑی تھیاچھا؟
مجھے تو اہل اور اہلیہ والی جوڑی یاد آ رہی تھی!!