یاز
محفلین
سر تا پامریم نے نام بدل کر سراپا رکھ لیا؟
ہن اہیہ کہیڑا نواں سیاپا
سر تا پامریم نے نام بدل کر سراپا رکھ لیا؟
ہن اہیہ کہیڑا نواں سیاپا
صدا بصحرا وغیرہ
تشریح کرنا مانگتا
صدا یعنی آوازیہ تو مریم افتخار ہی کر پاویں گی
دوسری پٹاری کس لڑی میں رکھنی ہےاب یہ خاموشی کی پٹاری دوسری لڑی میں لے آؤ ذرا!
وہ سی ایم ہیں اور ہم ابھی پانچ ووٹوں کی برتری پر ہیں اور پانسہ کسی وقت بھی پلٹ سکتا ہے!مریم نواز کیوں نہیں
سر تا پا سیاپاسر تا پا
او ایم جی!وہ سراپا افتخار
پلٹاؤ فیر اچھو پہلوان بن کےوہ سی ایم ہیں اور ہم ابھی پانچ ووٹوں کی برتری پر ہیں اور پانسہ کسی وقت بھی پلٹ سکتا ہے!
سراپا نام نہیں ہوتا۔ یہ سب کو پہلے ہی لگا ہوتا ہے، یعنی سر پیر!مریم نے نام بدل کر سراپا رکھ لیا؟
ہن اہیہ کہیڑا نواں سیاپا
اگلی کسوٹی میںدوسری پٹاری کس لڑی میں رکھنی ہے
صدا بصحرا از منیر نیازیصدا یعنی آواز
صحرا یعنی ریگستان
ب عربی میں تو ساتھ ہوتا ہے مگر یہ فارسی ہے تو دیکھنا پڑا کہ in یا to کے معانی دیتا ہے۔
کہنا یہاں یہ تھا کہ صحرا کے اندر ایک آواز۔ ایسا کیوں کہنا تھا؟ کیو نکہ آپ نے لمبی چپ کا ذکر کیا، اب شاید یہ لمبی آواز کا ذکر کر رہے ہوں جو دور تک سفر کر سکے۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ فارسی اور جغرافیے کی کلاسز کا بھی ذکر کر رہے ہیں جو ہم لوگوں نے مس کر دیں!
پہچان ہوگئی یعنی!سر تا پا سیاپا![]()
نہ جند ساڈی رول نیسراپا نام نہیں ہوتا۔ یہ سب کو پہلے ہی لگا ہوتا ہے، یعنی سر پیر!
ہاں جی ہاں جی۔۔۔ ذکر شریف ای مہان ہستی دا سیپہچان ہوگئی یعنی!
ایک دن میں دو کسوٹیاں؟اگلی کسوٹی میں
سر اور پیر کے کنکشن کے لیے!نہ جند ساڈی رول نی
سر تو ہو گیا
پا ہو گیا پیر
لیکن الف کیوں ہے سر اور پیر کے بیچ
مزا نہیں آ رہا آجکل۔ آپ وولنٹئیرز میں نام دو، اگلا الیکشن آپ کا کروائیں؟ایک دن میں دو کسوٹیاں؟
ایویں ہی اتنی کمر کس لی کسوٹیاں کھولنے پہ۔
چھری بمقابلہ چاقو۔۔ انتخابی نشان ہوں گے پھرمزا نہیں آ رہا آجکل۔ آپ وولنٹئیرز میں نام دو، اگلا الیکشن آپ کا کروائیں؟
نام دو بس، دوسرا میدوار میری نظر میں کل کی کسوٹی کے دوران ہی آگیا تھا!مزا نہیں آ رہا آجکل۔ آپ وولنٹئیرز میں نام دو، اگلا الیکشن آپ کا کروائیں؟
یا چانپ بمقابلہ کلیجیچھری بمقابلہ چاقو۔۔ انتخابی نشان ہوں گے پھر