کسوٹی قسط نمبر 18

صدا یعنی آواز
صحرا یعنی ریگستان
ب عربی میں تو ساتھ ہوتا ہے مگر یہ فارسی ہے تو دیکھنا پڑا کہ in یا to کے معانی دیتا ہے۔
کہنا یہاں یہ تھا کہ صحرا کے اندر ایک آواز۔ ایسا کیوں کہنا تھا؟ کیو نکہ آپ نے لمبی چپ کا ذکر کیا، اب شاید یہ لمبی آواز کا ذکر کر رہے ہوں جو دور تک سفر کر سکے۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ فارسی اور جغرافیے کی کلاسز کا بھی ذکر کر رہے ہیں جو ہم لوگوں نے مس کر دیں!
 
یاز

محفلین

صدا بصحرا از منیر نیازی
 
نہ جند ساڈی رول نی :daydreaming:
سر تو ہو گیا
پا ہو گیا پیر
لیکن الف کیوں ہے سر اور پیر کے بیچ
سر اور پیر کے کنکشن کے لیے!
لیکن نہیں؟
اچھا یہ جو سر تا پا تھا نا، اسی کو بولنے میں آسانی کے لیے آہستہ آہستہ بولنے والوں نے ت مس کیا ہوگا۔ دس از ہاؤ لنگوئسٹکس ورکس!
 
Top