مریم افتخار
محفلین
آج کی کسوٹی کسی جگہ سے متعلق ہے۔ بوجھو تو جانیں!
جیپاکستان
چھے بار نہیں!سندھ
پنجاب
بلوچستان
خیبر پختون خواہ
گلگت بلتستان
کشمیر
انہوں نے آ کے میرا جغرافیہ درست کرنے لگ جانا ہے!
یہ رات کو آتی ہیں جب پوری دنیا گہری نیند سے بیدار ہونے والی ہو!
یہ کمبل بن رہی تھیں۔ دونوں ہاتھوں میں سلائیاں ہوں گی اور پھر یہ بھی بات ہے کہ ان کو پچھلی بار دیا ہوا جواب بھی سمجھ نہ آیا تھا، سوال تے کیتا ای کو ناں!
ہیں نہیں کھیلنا مجھے 😂
میرا تو خیال تھا کہ آپ سیدھا وہیں پہنچیں گے!!!یہ کیسی جگہ ہے؟
اسلام آبادمیرا تو خیال تھا کہ آپ سیدھا وہیں پہنچیں گے!!!
صوبوں سے باہر کیا ہوتا ہے بھائی؟
ہاں جیاسلام آباد
گل یاسمیں یہ بہت آسان سی کسوٹی ہے۔ اسلام آباد بھی چھوٹا سا تو ہے۔ ذرا بوجھیں یہ کس جگہ کی بات ہو رہی ہے؟
عمارت