کسوٹی قسط نمبر 17

یاز

محفلین
وہ کہتے ہیں نا مدھری روٹیاں لگا دیں۔۔۔میں تو سمجھتی رہی ان کو موٹی روٹی پسند ہے جو کہتے ہیں!
دراصل دونوں کام ہوتے ہیں نان کے کیس میں۔ اسی پیڑے سے کم قطر کا نان بنائیں گے تو موٹائی میں اضافہ لازم۔
تاہم مندرے کا لفظی مطلب چھوٹا ہی ہے۔
 
Top