کرکٹ کیلنڈر2010

قمراحمد

محفلین
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا[اپریل،مئی 2009] کرکٹ سیریز


بدھ اپریل 22 ----- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)
جمعہ اپریل 24 ----- دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)
پیر اپریل 27 ----- تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
جمعہ مئی 1 ----- چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
اتوار مئی 3 ----- پانچواں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)


جمعرات مئی 7 ----- ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ----- دبئی۔


(مرتب کردہ:- قمر احمد)
 

قمراحمد

محفلین
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا آئندہ 15 ماہ کے دوران کرکٹ سیریز کا کنفرم شیڈول

پاکستان بمقابلہ سری لنکا جولائی تا اگست2009 ان سری لنکا
تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور ایک ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچ

چیمپنز ٹرافی ستمبر اکتوبر 2009 ان جنوبی افریقہ
تین سے لے کر پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز
نوٹ: پاکستان فائنل تک کوالیفائی کرنے کی صورت میں ہی کل پانچ ون ڈے میچز کھیل سکے گا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا دسمبر2009 تا فروری 2010 ان آسڑیلیا
پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور ایک ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ

تیسرا ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ اپریل تا مئی 2010 ان ویسٹ انڈیز
تین سے لے کر سات ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچز
نوٹ: پاکستان فائنل تک کوالیفائی کرنے کی صورت میں ہی کل سات میچز کھیلے سکے گا

پاکستان بمقابلہ آسڑیلیا جولائی 2010 ان انگلینڈ
دو ٹیسٹ اور دو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ اگست تا ستمبر2010 ان انگلینڈ
چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچز

مرتب کردہ: قمر احمد
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ [نومبر 2009] کرکٹ سیریز (متحدہ عرب امارات)
منگل 3 نومبر--- پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
جمعہ 6 نومبر--- دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
پیر 9 نومبر--- تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)

جمعرات 12 نومبر--- پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ --- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)
جمعہ 13 نومبر--- دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ --- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)


پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ [نومبر دسمبر 2009] ٹیسٹ سیریز (نیوزی لینڈ)
24 سے28 نومبر --- پہلا ٹیسٹ میچ --- ڈینڈن
3 سے7 دسمبر --- دوسرا ٹیسٹ میچ --- ویلنگٹن
16 سے20 دسمبر --- تیسرا ٹیسٹ میچ --- نیپئر


(مرتب کردہ:- قمر احمد)
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ سیریز [جنوری ، فروری 2010]
جمعہ 22 جنوری ----- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ---- برسبین (ڈے اینڈ نائٹ)
اتوار 24 جنوری ----- دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ---- سڈنی (ڈے اینڈ نائٹ)
منگل 26جنوری ----- تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ---- ایڈیلیڈ (ڈے اینڈ نائٹ)
جمعہ 29جنوری ----- چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ---- پرتھ (ڈے اینڈ نائٹ)
اتوار 31 جنوری ----- پانچواں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- پرتھ (ڈے اینڈ نائٹ)

جمعہ 5 فروری ----- ٹی ٹوئنٹی میچ ---- میلبورن (ڈے اینڈ نائٹ)
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ سیریز [جولائی2010] کرکٹ سیریز[ان انگینڈ]
پیر5 جولائی --- پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ --- برمنگھم
منگل 6 جولائی --- دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ --- برمنگھم


13 سے17 جولائی---- پہلا ٹیسٹ ---- لارڈز
21 سے 25 جولائی ---- دوسرا ٹیسٹ ---- لیڈز


(مرتب کردہ:- قمر احمد)
 

قمراحمد

محفلین
شکریہ قمر ، انگلینڈ میں ہو رہا ھے اور مجھے خبرہی نہیں
خوشی صاحبہ ، پاکستانی کرکٹ ٹیم جولائی سے ستمبر تک تین ماہ کے دورے پر انگینڈ آرہی ہے۔ پہلے آسٹریلیا سے میچز ہیں اور پھر انگینڈ سے۔ پاکستانی ٹیم، تین ماہ میں 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز6 ٹیسٹ میچز اور 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان بمقابلہ انگینڈ کرکٹ سیریز [جولائی، اگست،ستمبر 2010]
29 جولائی سے 2 اگست --- پہلا ٹیسٹ --- ناٹنگھم
6 اگست سے 10 اگست --- دوسرا ٹیسٹ ---- برمنگھم
18 اگست سے 22 اگست --- تیسرا ٹیسٹ --- لندن
26 اگست 30 اگست --- چوتھا ٹیسٹ --- لارڈز


اتوار 5 ستمبر --- پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ---کارڈف
منگل7 ستمبر --- دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ---کارڈف (ڈے اینڈ نائٹ)


جمعہ10 ستمبر --- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ --- چیسٹرلی اسٹریٹ
اتوار12 ستمبر --- دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ --- لیڈز
جمعہ17 ستمبر --- تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ---اوول
پیر20 ستمبر --- چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ --- لارڈز(ڈے اینڈ نائٹ)
بُدھ 22 ستمبر --- پانچواں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ---ساؤتھمپٹن (ڈے اینڈ نائٹ)


(مرتب کردہ:- قمر احمد)
 

قمراحمد

محفلین
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا آئندہ 10 ماہ کے دوران کرکٹ سیریز کا کنفرم شیڈول

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ جولائی تا ستمبر2010 ان انگلینڈ
چار ٹیسٹ میچز، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ اکتوبر تا نومبر 2010 ان متحدہ عرب امارت
دو ٹیسٹ میچز، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دسمبر تا جنوری 2010-2011 ان نیوزی لینڈ
تین ٹیسٹ میچز، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز

دسواں کرکٹ ورلڈ کپ فروری تا اپریل 2011 ان، بنگلہ دیش،سری لنکا، بھارت
چھ سے لے کر نو ون ڈے انٹرنیشنل میچز
نوٹ: پاکستان فائنل تک کوالیفائی کرنے کی صورت میں ہی کُل نو ون ڈے میچز کھیل سکے گا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز اپریل تا مئی 2011 ان ویسٹ انڈیز
دو ٹیسٹ ،پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز ،ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ


(مرتب کردہ:- قمر احمد)
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ [اکتوبر، نومبر2010] ان متحدہ عرب امارات

منگل 26 اکتوبر--- پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
بدھ 27 اکتوبر--- دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)


جمعہ 29 اکتوبر ----- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
اتوار 31 اکتوبر ----- دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
منگل 2 نومبر ----- تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)
جمعہ 5 نومبر ----- چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)
پیر 8 نومبر ----- پانچواں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)


12 سے16 نومبر---- پہلا ٹیسٹ میچ ---- دبئی
20 سے 24 نومبر ---- دوسرا ٹیسٹ میچ ---- ابوظبی


(مرتب کردہ:- قمر احمد)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ قمر بھائی لیکن کرکٹ کے کھلاڑیوں کی گذشتہ کارکردگی دیکھ کر اب میچ دیکھنے کو جی نہیں کرتا۔
 
Top